قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الرحمٰن

سورۃ الرحمٰن آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Rahman Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
خَلَقَ الْإِنسَٰنَ مِن صَلْصَٰلٍ كَالْفَخَّارِ ١٤

Khalaqal insaana min salsaalin kalfakhkhaari

ترجمہ (جالندھری)

اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿خَلَقَ الإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ﴾ من طينٍ يابسٍ له صلصلةٌ ﴿كَالْفَخَّار﴾ كالطينِ المطبوخ.
المعنى: جعلَ آدمَ أولًا ترابًا، ثم طينًا، ثم حمأً مسنونًا، ثم صلصالًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی.۱

حواشی

  1. (1) صَلْصَالٍ خشک مٹی، جس میں آ واز ہو۔
    فَخَّارٌ آگ میں پکی ہوئی مٹی، جسے ٹھیکری کہتےہیں۔
    اس انسان سےمراد حضرت آدم (عليه السلام) ہیں، جن کا پہلے مٹی سے پتلا بنایا گیا اور پھر اس میں اللہ نے روح پھونکی۔
    پھر حضرت آدم (عليه السلام) کی بائیں پسلی سے حوا کو پیدا فرمایا، اور پھر ان دونوں سے نسل انسانی چلی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ