Fabi ayyi aalaaa`i Rabbikumaa tukazzibaan
ترجمہ (جالندھری)
تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم خاطبَ الجنَّ والإنسَ، فقال: ﴿فَبِأَيِّ آلاَء﴾ جمعُ أَلى؛ كقَفا؛ أي: بأيِّ أنعُمِ ﴿رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان﴾ وكرِّرت هذه الآيةُ إحدى وثلاثين مرةً؛ تقديرًا للنعمة، وتذكيرًا بها، وتوبيخًا لمُنكريها.
ويدلُّ على أنه خطابٌ للثقَلَين قولُه بعد:
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟۱
حواشی
(1) یہ انسانوں اور جنوں دونوں سے خطاب ہے۔
اللہ تعالیٰ اپنی نعتمیں گنوا کر ان سے پوچھ رہا ہے۔
یہ تکرار اس شخص کی طرح ہے جو کسی پرمسلسل احسان کرے لیکن وہ اس کے احسان کا منکر ہو، جیسے کہے، میں نے تیرا فلاں کام کیا، کیا تو انکار کرتا ہے؟ فلاں چیز تجھے دی، کیا تجھے یاد نہیں؟ تجھ پر فلاں احسان کیا، کیا تجھے ہمارا ذرا خیال نہیں؟ (فتح القدیر)۔