رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ١٧
Rabbul mashriqayni wa Rabbul maghribayni
ترجمہ (جالندھری)
وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْن﴾ يعني: مشرقَي الصيفِ والشتاء ومغربَيهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا۱
حواشی
(1) ایک گرمی کا مشرق اورایک سردی کا مشرق، اسی طرح مغرب ہے۔
اس لیے دونوں کو تثنیہ ذکر کیاہے، موسموں کے اعتبار سے مشرق و مغرب کامختلف ہونا اس میں بھی انس و جن کی بہت سی مصلحتیں ہیں، اس لیے اسے بھی نعمت قرار دیا گیا ہے۔