وَالسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ ٧
Wassamaaa`a rafa`ahaa wa wada`al Meezan
ترجمہ (جالندھری)
اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالسَّمَاء رَفَعَهَا﴾ سقفًا لمصالحِ العباد ﴿وَوَضَعَ الْمِيزَان﴾ أمرَ بالعدل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی.۱
حواشی
(1) یعنی زمین میں انصاف رکھا، جس کا اس نے لوگوں کو حکم دیا، جیسے فرمایا: لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ (الحديد : 25)۔