أَلَّا تَطْغَوْا۟ فِى الْمِيزَانِ ٨
Allaa tatghaw fil meezaan
ترجمہ (جالندھری)
کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلاَّ تَطْغَوْا فِي الْمِيزَان﴾ لئلَّا تُجاوِزوا العدل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو.۱
حواشی
- یعنی انصاف سے تجاوز نہ کرو۔