Summa kaana`aaqibatal lazeena asaaa`us sooo aaa an kazzaboo bi aayaatil laahi wa kaanoo bihaa yastahzi`oon
ترجمہ (جالندھری)
پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ﴾ أي: آخرَ أمرِ ﴿الَّذِينَ أَسَاؤُوا﴾ العملَ بكفرِهم ﴿السُّوأَى﴾ تأنيثُ الأسوأ: وهو الأقبحُ، يعني: الخَلَّة السيئةَ التي تَسُوؤهم، وهي جهنَّم ﴿أَن كَذَّبُوا﴾ أي: لأجلِ أنْ كذَّبوا ﴿بِآيَاتِ اللَّهِ﴾ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ، والقرآنِ ﴿وَكَانُوا بِهَا يَسْتَهْزِؤُون﴾ وتقديرُه: ثم كانت السوءى عاقبةَ الذين أساؤوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر آخر برا کرنے والوں کا بہت ہی برا انجام ہوا۱ ، اس لئے کہ وه اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو جھٹلاتے اور ان کی ہنسی اڑاتے تھے.
حواشی
(1) سُوآى، بروزن فُعْلَى، سُوءٌ سے أَسْوَأُ کی تانیث ہے جیسے حُسْنَى، أَحْسَنُ کی تانیث ہے۔
یعنی ان کا جو انجام ہوا، بدترین انجام تھا۔