اللَّهُ يَبْدَؤُا۟ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُۥ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ١١
Allaahu yabda`ul khalqa summa yu`eeduhoo summa ilaihi turja`oon
ترجمہ (جالندھری)
خدا ہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی اس کو پھر پیدا کرے گا پھر تم اُسی کی طرف لوٹ جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ﴾ يُنشئُهم ﴿ثُمَّ يُعِيدُهُ﴾ بالبعثِ بعد الموتِ ﴿ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُون﴾ فيَجْزيكم بأعمالكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تعالیٰ ہی مخلوق کی ابتدا کرتا ہے۱ پھر وہی اسے دوباره پیدا کرے گا پھر تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی جس طرح اللہ تعالیٰ پہلی مرتبہ پیدا کرنے پر قادرہے، وہ مرنے کے بعد دوبارہ انہیں زندہ کرنے پر بھی قادر ہے۔ اس لئے کہ دوبارہ پیدا کرنا، پہلی مرتبہ سے زیادہ مشکل نہیں ہے۔(2) یعنی میدان محشر اور موقف حساب میں، جہاں وہ عدل وانصاف کا اہتمام فرمائے گا۔