قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الروم

سورۃ الروم آیت ۲۹ کی تفسیر

Surah Rum Ayat 29 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلِ اتَّبَعَ الَّذِينَ ظَلَمُوٓا۟ أَهْوَآءَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ ۖ فَمَن يَهْدِى مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ ۖ وَمَا لَهُم مِّن نَّٰصِرِينَ ٢٩

Balit taba`al lazeena zalamooo ahwaaa`ahum bighairi `ilmin famai yahdee man adallal laahu wa maa lahum min naasireen

ترجمہ (جالندھری)

مگر جو ظالم ہیں بےسمجھے اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں تو جس کو خدا گمراہ کرے اُسے کون ہدایت دے سکتا ہے؟ اور ان کا کوئی مددگار نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلِ اتَّبَعَ الَّذِينَ ظَلَمُوا﴾ أنفسهم بالكفر ﴿أَهْوَاءهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ﴾ بل تقليدًا للجهالةِ ﴿فَمَن يَهْدِي مَنْ أَضَلَّ﴾ أي: أضلَّه ﴿اللَّهُ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِين﴾ مانعينَ من العذابِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ بات یہ ہے کہ یہ ﻇالم تو بغیر علم کے۱ خواہش پرستی کر رہے ہیں، اسے کون راه دکھائے جسے اللہ تعالیٰ راه سے ہٹا دے<br>۲، ان کا ایک بھی مددگار نہیں.<br>۳

حواشی

(1) یعنی اس حقیقت کا انہیں ادراک ہی نہیں ہے کہ وہ علم سے بے بہرہ اور ضلالت کا شکار ہیں اور اسی بے علمی اور گمراہی کی وجہ سے وہ اپنی عقل کو کام میں لانے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور اپنی نفسانی خواہشات اور آرائے فاسدہ کے پیرو کار ہیں۔
(2) کیونکہ اللہ کی طرف سےہدایت اسے ہی نصیب ہوتی ہے جس کے اندر ہدایت کی طلب کی اور آرزو ہوتی ہے،جو اس طلب صادق سےمحروم ہوتے ہیں، انہیں گمراہی میں بھٹکنے کے لئے چھوڑدیا جاتا ہے۔
(3) یعنی ان گمراہوں کا کوئی مددگار نہیں جو انہیں ہدایت سے بہرہ ور کر دے یا ان سے عذاب کو پھیر دے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ