قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الروم

سورۃ الروم آیت ۳۱ کی تفسیر

Surah Rum Ayat 31 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا۟ الصَّلَوٰةَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ٣١

Muneebeena ilaihi wattaqoohu wa aqeemus Salaata wa laa takoonoo minal mushrikeen

ترجمہ (جالندھری)

(مومنو) اُسی (خدا) کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مُنِيبِينَ إِلَيْهِ﴾ أي: فأقِمْ وجهَك أنتَ وأُمَّتك منيبين، أي: راجعينَ إليه بالتوبةِ؛ لأن مخاطبتَه صلى الله عليه وسلم تدخلُ معه فيها الأُمة ﴿وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلاَةَ وَلاَ تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(لوگو!) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ایمان وتقویٰ اور اقامت صلوۃ سے گریز کرکے، مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ