مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ ٣٢
Minal lazeena farraqoo deenahum wa kaanoo shiya`an kullu hizbim bimaa ladaihim farihoon
ترجمہ (جالندھری)
(اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ﴾ يعني: اليهودَ والنصارى، أخذوا ببعضِ ما أُمروا وتركوا بعضَه ﴿وَكَانُوا شِيَعًا﴾ أي: صاروا فِرَقًا مختلفةً ﴿كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ﴾ من الدِّين ﴿فَرِحُون﴾ مسرورون؛ ظنًّا منهم أنه الحقُّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود بھی گروه گروه ہوگئے۱ ہر گروه اس چیز پر جو اس کے پاس ہے مگن ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اصل دین کو چھوڑ کر یا اس میں من مانی تبدیلیاں کرکےالگ الگ فرقوں میں بٹ گئے، جیسے کوئی یہودی، کوئی نصرانی، کوئی مجوسی وغیرہ ہوگیا۔(2) یعنی ہر فرقہ اور گروہ سمجھتا ہے کہ وہ حق پر ہے اور دوسرے باطل پر، اور جو سہارے انہوں نے تلاش کر رکھے ہیں، جن کو وہ دلائل سے تعبیر کرتے ہیں، ان پر خوش اور مطمئن ہیں، بدقسمتی سے ملت اسلامیہ کا بھی یہی حال ہوا کہ وہ بھی مختلف فرقوں میں بٹ گئی اور ان کا بھی ہر فرقہ اسی زعم باطل میں مبتلا ہے کہ وہ حق پر ہے، حالانکہ حق پر صرف ایک ہی گروہ ہے جس کی پہچان نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بتلا دی ہے کہ میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر چلنے والا ہوگا۔