لِيَكْفُرُوا۟ بِمَآ ءَاتَيْنَٰهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا۟ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ٣٤
Li yakfuroo bimaaa aatainaahum; fatamatta`oo fasawfa ta`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أمرَهم إيعادًا وتهديدًا، فقال: ﴿لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ فَتَمَتَّعُوا﴾ أي: بسببِ ما آتيناهم، ثم خاطَبَ هؤلاء الذين فعلوا هذا خطابَ تهديدٍ، فقال: ﴿فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُون﴾ حالَكم في الآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے۱ اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
حواشی
(1) یہ وہی مضمون ہےجو سورۂ عنکبوت کے آخر میں گزرا۔