Jundum maa hunaalika mahzoomum minal Ahzaab
ترجمہ (جالندھری)
یہاں شکست کھائے ہوئے گروہوں میں سے یہ بھی ایک لشکر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿جُندٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُومٌ مِّنَ الأَحْزَاب﴾ المعنى: ما هم إلا جندٌ من الكفارِ المتحزِّبين على رسولِ الله صلى الله عليه وسلم سيُكسَرون عن قريب، فمن أين لهم التدابيرُ الإلهيةُ؟! فلا يضِقْ صدرُكَ؛ فإنِّي ناصرُك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ بھی (بڑے بڑے) لشکروں میں سے شکست پایا ہوا (چھوٹا سا) لشکر ہے.۱
حواشی
(1) جُنْدٌ، مبتدا محذوف هُمْ کی خبر ہے اور ما بطور تاکید تعظیم یا تحقیر کے لئے ہے۔
یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نبی (صلى الله عليه وسلم) کی مدد اور کفار کی شکست کا وعدہ ہے۔
یعنی کفار کا یہ لشکر جو باطل کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہے، بڑا ہے۔
یا حقیر، اس کی قطعاً پروا نہ کریں نہ اس سے خوف کھائیں، شکست اس کا مقدر ہے۔
هُنَالِكَ مکان بعید کی طرف اشارہ ہے جو جنگ بدر اور یوم فتح مکہ کی طرف بھی ہو سکتا ہے۔
جہاں کافر عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئے۔