Qaala Rabbigh fir lee wa hab lee mulkal laa yambaghee li ahadim mim ba`de inaka Antal Wahhab
ترجمہ (جالندھری)
(اور) دعا کی کہ اے پروردگار مجھے مغفرت کر اور مجھ کو ایسی بادشاہی عطا کر کہ میرے بعد کسی کو شایاں نہ ہو۔ بےشک تو بڑا عطا فرمانے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَهَبْ لِي مُلْكًا لاَّ يَنبَغِي﴾ لا يكونُ ﴿لأَحَدٍ مِّنْ بَعْدِي﴾ المرادُ: أراد أن يُفرِدَه في البشر، ليكون خاصَّةً له وكرامةً، ولم يفعَلْ هذا غيرةً على الدنيا، ولا نفاسةً بها ﴿إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّاب﴾ المُعطي ما تشاءُ لمَنْ تشاء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہا کہ اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھے ایسا ملک عطا فرما جو میرے سوا کسی (شخص) کے ﻻئق نہ ہو۱ ، تو بڑا ہی دینے واﻻ ہے.
حواشی
(1) یعنی شاہ سواروں کی فوج پیدا ہونے کی آرزو، تیری حکمت ومشیت کے تحت پوری نہیں ہوئی، لیکن اگر مجھے ایسی بااختیار بادشاہت عطا کر دے کہ ویسی بادشاہت میرے سوا یا میرے بعد کسی کے پاس نہ ہو، تو پھر اولاد کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔
یہ دعا بھی اللہ کے دین کے غلبے کے لئے ہی تھی۔