وَعَجِبُوٓا۟ أَن جَآءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ ۖ وَقَالَ الْكَٰفِرُونَ هَٰذَا سَٰحِرٌ كَذَّابٌ ٤
Wa `ajibooo an jaaa`a hum munzirum minhum wa qaalal kaafiroona haazaa saahirun kazzaab
ترجمہ (جالندھری)
اور انہوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان ہی میں سے ہدایت کرنے والا آیا اور کافر کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولمَّا قال النبيُّ صلى الله عليه وسلم للكفار: إنَّ إلَهَكُم إلهٌ واحدٌ، استنكَروا ﴿وَعَجِبُوا أَن جَاءهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ﴾ وهو محمدٌ صلى الله عليه وسلم ﴿وَقَالَ الْكَافِرُونَ هَذَا سَاحِرٌ كَذَّاب﴾ فيما يقولُه على الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا۱ اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی انہی کی طرح کا ایک انسان رسول کس طرح بن گیا۔