أَجَعَلَ الْءَالِهَةَ إِلَٰهًا وَٰحِدًا ۖ إِنَّ هَٰذَا لَشَىْءٌ عُجَابٌ ٥
Aja`alal aalihata Ilaahanw Waahidan inna haazaa lashai`un `ujaab
ترجمہ (جالندھری)
کیا اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَجَعَلَ الآلِهَةَ إِلَهًا وَاحِدًا﴾ كيف يسعُ الخلقَ كلَّهم إلهٌ واحدٌ ﴿إِنَّ هَذَا لَشَيْءٌ عُجَاب﴾ بليغٌ في العَجَب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا اس نےاتنے سارے معبودوں کا ایک ہی معبود کر دیا واقعی یہ بہت ہی عجیب بات ہے.۱
حواشی
(1) یعنی ایک ہی اللہ ساری کائنات کانظام چلانے والا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اسی طرح عبادت اور نذر ونیاز کا مستحق بھی صرف وہی ایک ہے؟ یہ ان کے لئے تعجب انگیز بات تھی۔