وَانطَلَقَ الْمَلَأُ مِنْهُمْ أَنِ امْشُوا۟ وَاصْبِرُوا۟ عَلَىٰٓ ءَالِهَتِكُمْ ۖ إِنَّ هَٰذَا لَشَىْءٌ يُرَادُ ٦
Wantalaqal mala-u minhum anim shoo wasbiroo `alaaa aalihatikum innna haazaa lashai `uny yuraad
ترجمہ (جالندھری)
تو ان میں جو معزز تھے وہ چل کھڑے ہوئے (اور بولے) کہ چلو اور اپنے معبودوں (کی پوجا) پر قائم رہو۔ بےشک یہ ایسی بات ہے جس سے (تم پر شرف وفضلیت) مقصود ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَانطَلَقَ الْمَلأُ مِنْهُمْ﴾ وهم أشرافُ قريشٍ ﴿أَنِ امْشُوا﴾ سيروا على طريقتِكم ﴿وَاصْبِرُوا عَلَى﴾ عبادةِ ﴿آلِهَتِكُمْ﴾ ولا تلتفتوا إلى قولِ محمّدٍ ﴿إِنَّ هَذَا﴾ الذي نراهُ من زيادةِ أصحابِ محمّدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿لَشَيْءٌ يُرَاد﴾ أي: لَأمرٌ يريدُه الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے سردار یہ کہتے ہوئے چلے کہ چلو جی اور اپنے معبودوں پر جمے رہو۱ ، یقیناً اس بات میں تو کوئی غرض ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اپنے دین پر جمے رہو اور بتوں کی عبادت کرتےرہو، محمد (صلى الله عليه وسلم) کی بات پر کان مت دھرو !(2) یعنی یہ ہمیں ہمارے معبودوں سے چھڑا کر دراصل ہمیں اپنے پیچھے لگانا اور اپنی قیادت وسیادت منوانا چاہتا ہے۔