مَا سَمِعْنَا بِهَٰذَا فِى الْمِلَّةِ الْءَاخِرَةِ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا اخْتِلَٰقٌ ٧
Maa sami`naa bihaazaa fil millatil aakhirati in haazaaa illakh tilaaq
ترجمہ (جالندھری)
یہ پچھلے مذہب میں ہم نے کبھی سنی ہی نہیں۔ یہ بالکل بنائی ہوئی بات ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا سَمِعْنَا بِهَذَا﴾ التوحيدِ ﴿فِي الْمِلَّةِ الآخِرَةِ﴾ أي: دينِ قريشٍ ﴿إِنْ هَذَا﴾ القولُ بالتوحيدِ والبعثِ ﴿إِلاَّ اخْتِلاَق﴾ كذبٌ اختلقَه محمدٌ من تلقاءِ نفسِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم نے تو یہ بات پچھلے دین میں بھی نہیں سنی۱ ، کچھ نہیں یہ تو صرف گھڑنت ہے.<br>۲
حواشی
(1) پچھلے دین سے مراد یا تو ان کا ہی دین قریش ہے، یا پھر دین نصاریٰ۔ یعنی یہ جس توحید کی دعوت دے رہا ہے، اس کی بابت تو ہم نے کسی بھی دین میں نہیں سنا۔(2) یعنی یہ توحید صرف اس کی اپنی من گھڑت ہے، ورنہ عیسائیت میں بھی اللہ کے ساتھ دوسروں کو الوہیت میں شریک تسلیم کیا گیا ہے۔