۞ وَعِندَهُمْ قَٰصِرَٰتُ الطَّرْفِ أَتْرَابٌ ٥٢
Wa `indahum qaasiraatut tarfi atraab
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَعِندَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ﴾ لا ينظرنَ إلى غيرِ أزواجهنَّ ﴿أَتْرَاب﴾ وهم الأصفياءُ على سنٍّ واحدٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کے پاس نیچی نظروں والی ہم عمر حوریں ہوں گی.۱
حواشی
(1) یعنی جن کی نگاہیں اپنے خاوندوں سے متجاوز نہیں ہوں گی۔
أَتْرَابٌ، تِرْبٌ کی جمع ہے، ہم عمر یا لازوال حسن وجمال کی حامل۔
(فتح القدیر)