هَٰذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ ٥٧
Haazaa falyazooqoohu hameemunw wa ghassaaq
ترجمہ (جالندھری)
یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَذَا﴾ أي: العذابُ ﴿فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ﴾ وهو الماءُ الحارُّ، البالغُ النهايةَ في الحرِّ ﴿وَغَسَّاق﴾ الزمهريرُ يحرقُهم ببردِه، وقيل: هو ما يسيلُ من القيحِ من جلودِ أهلِ النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیﭗ.۱
حواشی
(1) حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ فَليَذُوقُوه، هَذَا کی خبر ہے یعنی هَذَا حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ فَلْيَذُوقُوهُ یہ ہے گرم پانی اور پیپ، اسے چکھو۔
حَمِيمٌ، گرم کھولتا ہوا پانی، جو ان کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا۔
غَسَّاقٌ، جہنمیوں کی کھالوں سے جو پیپ اور گندا لہو نکلے گا۔
یا سخت ٹھنڈا پانی، جس کا پینا نہایت مشکل ہوگا۔