إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَٰلَمِينَ ٨٧
In huwa illaa zikrul lil`aalameen
ترجمہ (جالندھری)
یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنْ هُوَ﴾ أي: القرآنُ ﴿إِلاَّ ذِكْرٌ﴾ موعظةٌ ﴿لِّلْعَالَمِين﴾ للخلقِ أجمعين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے.۱
حواشی
(1) یعنی یہ قرآن، یا وحی یا وہ دعوت، جو میں پیش کر رہا ہوں، دنیا بھر کے انسان اور جنات کے لئے نصیحت ہے۔
بشرطیکہ کوئی اس سے نصیحت حاصل کرنے کا قصد کرے۔