وَلَتَعْلَمُنَّ نَبَأَهُۥ بَعْدَ حِينٍۭ ٨٨
Wa lata`lamunna naba ahoo ba`da heen
ترجمہ (جالندھری)
اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَتَعْلَمُنَّ﴾ أيُّها المشركون ﴿نَبَأَهُ﴾ صدقَ ما أخبرتُكم به في القرآن من الوعيد ﴿بَعْدَ حِين﴾ بعد مدةٍ، وهو يومُ القيامة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد (صحیح طور پر) جان لو گے.۱
حواشی
(1) یعنی قرآن نے جن چیزوں کو بیان کیا ہے، جو وعدہ وعید ذکر کیے ہیں، ان کی حقیقت وصداقت بہت جلد تمہارے سامنے آجائے گی۔
چنانچہ اس کی صداقت یوم بدر کو واضح ہوئی، فتح مکہ کے دن ہوئی یا پھر موت کے وقت تو سب پر ہی واضح ہو جاتی ہے۔