سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلْ يَاسِينَ ١٣٠
Salaamun `alaaa Ilyaaseen
ترجمہ (جالندھری)
کہ اِل یاسین پر سلام
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَلاَمٌ عَلَى إِلْ يَاسِين﴾ أي: تحيةٌ من الله ومن عبادِه عليه وعلى أهلِ دينه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ الیاس پر سلام ہو.۱
حواشی
(1) الیاسین، الیاس (عليه السلام) ہی کا ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں۔
حضرت الیاس (عليه السلام) کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔