إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ ١٣١
Innaa kazaalika najzil muhsineen
ترجمہ (جالندھری)
ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.۱