قُلْ نَعَمْ وَأَنتُمْ دَٰخِرُونَ ١٨
Qul na`am wa antum daakhiroon
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ﴾ لهم يا محمدُ: ﴿نَعَمْ﴾ تُبعثون ﴿وَأَنتُمْ دَاخِرُون﴾ صاغِرون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ جواب دیجئے! کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) ہوں گے.۱
حواشی
(1) جس طرح دوسرے مقام پر بھی فرمایا «وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ» (النمل :
”سب اس کی بارگاہ میں ذلیل ہو کر آئیں گے“۔
«إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ» (المؤمن:”جو لوگ میری عبادت سے انکار کرتے ہیں، عنقریب وہ جہنم میں ذلیل وخوار ہو کر داخل ہوں گے“۔