فَإِنَّمَا هِىَ زَجْرَةٌ وَٰحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَ ١٩
Fa innamaa hiya zajra tunw waahidatun fa izaa hum yanzuroon
ترجمہ (جالندھری)
وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِنَّمَا هِيَ﴾ أي: إذا وُجِد ذلك، فما نفخةُ البعثِ إلا ﴿زَجْرَةٌ﴾ صيحةٌ ﴿وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ﴾ أي: الخلائقُ أحياءٌ ﴿يَنظُرُون﴾ ما يُفعل بهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه تو صرف ایک زور کی جھڑکی ہے۱ کہ یکایک یہ دیکھنے لگیں گے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی وہ اللہ کے ایک ہی حکم اور اسرافیل (عليه السلام) کی ایک ہی پھونک (نفخۂ ثانیہ) سے قبروں سے زندہ ہو کر نکل کھڑے ہوں گے۔(2) یعنی ان کے سامنے قیامت کے ہولناک مناظر اور میدان حشر کی سختیاں ہوں گی جنہیں وہ دیکھیں گے۔ نفخے یا چیخ کو زجرہ (ڈانٹ) سے تعبیر کیا، کیونکہ اس سے مقصود ڈانٹ ہی ہے۔