وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَٰلَمِينَ ١٨٢
Walhamdu lillaahi Rabbil `aalameen
ترجمہ (جالندھری)
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين﴾ على نصرِ أنبيائه، وإهلاكِ أعدائه، وعلى كلِّ حال.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے.۱
حواشی
(1) یہ بندوں کو سمجھایا جا رہا ہے کہ اللہ نے تم پر احسان کیا ہے، پیغمبر بھیجے، کتابیں نازل کیں اورپیغمبروں نے تمہیں اللہ کا پیغام پہنچایا ، اس لئے تم اللہ کا شکر ادا کرو۔
بعض کہتے ہیں کہ کافروں کو ہلاک کرکےاہل ایمان اور پیغمبروں کو بچایا، اس پر شکر الٰہی کرو۔
حمد کے معنی ہیں بہ قصد تعظیم ثناء جمیل، ذکر خیر اور عظمت شان بیان کرنا۔