قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۱ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
صٓ ۚ وَالْقُرْءَانِ ذِى الذِّكْرِ ١

Saaad; wal-Qur-aani ziz zikr

ترجمہ (جالندھری)

ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ص وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ﴾

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم.۱

حواشی

  1. (1) جس میں تمہارے لئے ہر قسم کی نصیحت اور ایسی باتیں ہیں،جن سےتمہاری دنیا بھی سنور جائے اور آخرت بھی۔
    بعض نے ذی الذکر کا ترجمہ شان اور مرتبت والا، کیے ہیں۔
    امام ابن کثیر فرماتے ہیں۔
    دونوں معنی صحیح ہیں۔
    اس لئے کہ قرآن عظمت شان کا حامل بھی ہے اور اہل ایمان وتقویٰ کے لئے نصیحت اور درس عبرت بھی۔
    اس قسم کا جواب محذوف ہے کہ بات اس طرح نہیں ہے جس طرح کفار مکہ کہتے ہیں کہ محمد(صلى الله عليه وسلم) ساحر، شاعر یا کاذب ہیں۔
    بلکہ وہ اللہ کے سچے رسول ہیں جن پر ذی شان قرآن نازل ہوا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ