قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۲ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ فِى عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ ٢

Balil lazeena kafaroo fee `izzatilnw wa shiqaaq

ترجمہ (جالندھری)

مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا﴾ من أهلِ مكةَ ﴿فِي عِزَّةٍ﴾ تكبُّرٍ عن الإيمان ﴿وَشِقَاق﴾ عداوةٍ للنبيِّ صلى الله عليه وسلم .

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ کفار غرور ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہ قرآن تو یقیناً شک سے پاک اور ان کے لئے نصیحت ہے جو اس سے عبرت حاصل کریں البتہ ان کافروں کو اس سے فائدہ اس لئے نہیں پہنچ رہا ہے کہ ان کے دماغوں میں استکبار اور غرور ہے اور دلوں میں مخالفت وعناد۔
    عزت کے معنی ہوتے ہیں، حق کے مقابلے میں اکڑنا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ