قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۳۲ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 32 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَغْوَيْنَٰكُمْ إِنَّا كُنَّا غَٰوِينَ ٣٢

Fa aghwainaakum innaa kunnaa ghaaween

ترجمہ (جالندھری)

ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَغْوَيْنَاكُمْ﴾ أضلَلْناكم عن الهُدى ﴿إِنَّا كُنَّا غَاوِين﴾ ضالِّين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جس بات کی پہلے، انہوں نے نفی کی، کہ ہمارا تم پر کون سا زور تھا کہ تمہیں گمراہ کرتے۔
    اب اس کا یہاں اعتراف ہے کہ ہاں واقعی ہم نے تمہیں گمراہ کیا تھا۔
    لیکن یہ اعتراف اس تنبیہ کے ساتھ کیا کہ ہمیں اس ضمن میں مورد طعن مت بناؤ، اس لئے کہ ہم خود بھی گمراہ ہی تھے، ہم نے تمہیں بھی اپنے جیسا ہی بنانا چاہا اور تم نے آسانی سے ہماری راہ اپنالی۔
    جس طرح شیطان بھی اس روز کہے گا۔
    «وَمَا كَانَ لِي عَلَيْكُمْ مِنْ سُلْطَانٍ إِلا أَنْ دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَبْتُمْ لِي فَلا تَلُومُونِي وَلُومُوا أَنْفُسَكُمْ» (إبراهيم: 22)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ