فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِى الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ ٣٣
Fa innahum Yawma`izin fil`azaabi mushtarikoon
ترجمہ (جالندھری)
پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
قال اللهُ تعالى: ﴿فَإِنَّهُمْ﴾ أي: التابعون والمَتبوعون ﴿يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُون﴾ لاشتراكِهم في الغواية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.۱
حواشی
(1) اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے، شرک، معصیت اور شر وفساد ان سب کا وطیرہ تھا۔