إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ ٣٤
Innaa kazaalika naf`alu bil mujrimeen
ترجمہ (جالندھری)
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِين﴾ الذين جعلوا للهِ شركاءَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے۔