وَعِندَهُمْ قَٰصِرَٰتُ الطَّرْفِ عِينٌ ٤٨
Wa `indahum qaasiraatut tarfi `een
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَعِنْدَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ﴾ لا ينظُرنَ إلى غيرِ أزواجهنَّ؛ لحُسنهم عندهنَّ ﴿عِين﴾ حِسانُ الأعين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہوں گی.۱
حواشی
(1) بڑی اور موٹی آنکھیں حسن کی علامت ہے یعنی حسین آنکھیں ہوں گی۔