قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۴۹ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 49 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَّكْنُونٌ ٤٩

Ka annahunna baidum maknoon

ترجمہ (جالندھری)

گویا وہ محفوظ انڈے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَأَنَّهُنَّ﴾ أي: القاصراتُ الطرفِ ﴿بَيْضٌ﴾ للنَّعام ﴿مَّكْنُون﴾ مصونٌ يسترُه النعامُ بريشه، فلا يصلُ إليه غبار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی شتر مرغ اپنے پروں کے نیچے چھپائے ہوئے ہوں، جس کی وجہ سے وہ ہوا اور گرد وغبار سے محفوظ ہوں گے۔
    کہتے ہیں شتر مرغ کے انڈے بہت خوش رنگ ہوتے ہیں، جو زردی مائل سفید ہوتے ہیں اور ایسا رنگ حسن وجمال کی دنیا میں سب سے عمدہ سمجھا جاتا ہے۔
    اس لحاظ سے یہ تشبیہ، صرف سفیدی میں نہیں ہے بلکہ خوش رنگی اور حسن ورعنائی میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ