لِمِثْلِ هَٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَٰمِلُونَ ٦١
Limisli haaza falya`ma lil `aamiloon
ترجمہ (جالندھری)
ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِمِثْلِ هَذَا﴾ الخلودِ والتنعيمِ ﴿فَلْيَعْمَلْ الْعَامِلُون﴾ أي: لمثلِ هذا يجبُ أن يعملَ العاملون، لا للحظوظِ الدنيويةِ المشوبةِ بالآلام السريعةِ الانصرام.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.۱
حواشی
(1) یعنی اس جیسی نعمت اور اس جیسے فضل عظیم ہی کے لئے محنت کرنے والوں کو محنت کرنی چاہئے، اس لئے کہ یہی سب سے نفع بخش تجارت ہے۔
نہ کہ دنیا کے لئے جو عارضی ہے۔
اور خسارے کا سودا ہے۔