قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۷۰ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 70 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَهُمْ عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِمْ يُهْرَعُونَ ٧٠

Fahum `alaa aasaarihim yuhra`oon

ترجمہ (جالندھری)

سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَهُمْ عَلَى آثَارِهِمْ﴾ متَّبِعين سُنتَهم ﴿يُهْرَعُون﴾ يُسرِعون؛ أي: من غير أن يتدبَّروا أنهم على الحقِّ أو لا، مع ظهورِ كونهم على الباطل بأدنى تأمُّل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.۱

حواشی

  1. (1) یہ جہنم کی مذکورہ سزاوں کی علت ہے کہ اپنے باپ دادوں کو گمراہی پر پانے کے باوجود یہ انہی کے نقش قدم پر چلتے رہے اور دلیل وحجت کے مقابلے میں تقلید کو اپنائے رکھا، إِهْرَاعٌ إِسْرَاعٌ کے معنی میں ہے یعنی دوڑنا اور نہایت شوق سے اور لپک کر پکڑنا اور اختیار کرنا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ