قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۷۱ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 71 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ ٧١

Wa laqad dalla qablahum aksarul awwaleen

ترجمہ (جالندھری)

اور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الأَوَّلِين﴾ من الأُمم الخالية.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہی گمراہ نہیں ہوئے۔
    ان سے پہلے لوگ بھی اکثر گمراہی ہی کےراستے پر چلنے والے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ