وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ ٧٢
Wa laqad arsalnaa feehim munzireen
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِين﴾ أنبياءَ أنذروهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.۱
حواشی
(1) یعنی ان سے پہلے لوگوں میں۔
انہوں نے حق کا پیغام پہنچایا اور عدم قبول کی صورت میں انہیں اللہ کے عذاب سے ڈرایا، لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہوا نتیجتاً انہیں تباہ کر دیا گیا، جیسا کہ اگلی آیت میں ان کے عبرت ناک انجام کی طرف اشارہ فرمایا۔