قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۷۴ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 74 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ ٧٤

Illaa `ibaadal laahil mukhlaseen

ترجمہ (جالندھری)

ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلاَّ عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِين﴾ الموحِّدين نجَوا من العذاب، والمقصودُ: خطابُ قومِه؛ فإنهم أيضًا سمعوا أخبارَهم، ورأَوا آثارَهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان وتوحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔
    مُخْلِصِينَ، وہ لوگ جو عذاب سے بچے رہے، مُنْذَرِينَ (تباہ ہونے والی قوموں) کے اجمالی ذکر کے بعد اب چند مُنْذِرِينَ (پیغمبروں) کاذکر کیا جا رہا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ