قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۷۷ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 77 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُۥ هُمُ الْبَاقِينَ ٧٧

Wa ja`alnaa zurriyyatahoo hummul baaqeen

ترجمہ (جالندھری)

اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُ هُمْ الْبَاقِين﴾ مدةَ الدنيا؛ لأنّ الناس كلَّهم من نَسْله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اس کی اوﻻد کو ہم نے باقی رہنے والی بنا دی.۱

حواشی

  1. (1) اکثر مفسرین کے قول کے مطابق حضرت نوح (عليه السلام) کے تین بیٹے تھے۔
    حام، سام، یافث۔
    انہی سے بعد کی نسل انسانی چلی۔
    اسی لئے حضرت نوح (عليه السلام) کو آدم ثانی بھی کہا جاتا ہے یعنی آدم (عليه السلام) کی طرح، آدم (عليه السلام) کے بعد یہ دوسرے ابوالبشر ہیں۔
    سام کی نسل سے عرب، فارس، روم اور یہود ونصاریٰ ہیں۔
    حام کی نسل سےسوڈان (مشرق سے مغرب تک) یعنی سندھ، ہند، نوب، زنج، حبشہ قبط اور بربر وغیرہم ہیں اور یافث کی نسل سے صقالبہ، ترک، خزر اور یاجوج ماجوج وغیرہم ہیں۔
    (فتح القدیر) وَاللهُ أَعْلَمُ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ