قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۷۶ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 76 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ ٧٦

Wa jajainaahu wa ahlahoo minal karbil `azeem

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيم﴾ الذي لحقَ قومَه، وهو الغرقُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو۱ اس زبردست مصیبت سے بچا لیا.

حواشی

  1. (1) أَهْلٌ سے مراد، حضرت نوح (عليه السلام) پر ایمان لانے والے ہیں، جن میں ان کے گھر کے افراد بھی ہیں جو مومن تھے۔
    بعض مفسرین نے ان کی کل تعداد 8۔
    بتلائی ہے۔
    اس میں آپ کی بیوی اور ایک لڑکا شامل نہیں، جو مومن نہیں تھے، وہ بھی طوفان میں غرق ہو گئے۔
    کرب عظیم (زبردست مصیبت) سے مراد وہی سیلاب عظیم ہے جس میں یہ قوم غرق ہوئی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ