فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ الْعَٰلَمِينَ ٨٧
Famaa zannukum bi Rabbil`aalameen
ترجمہ (جالندھری)
بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ الْعَالَمِين﴾ إذا لقيتُموه أن يصنعَ بكم؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟۱
حواشی
- یعنی اتنی قبیح حرکت کرنے کے باوجودکیا وہ تم پر ناراض نہیں ہوگا اور تمہیں سزا نہیں دے گا۔