فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْيَمِينِ ٩٣
Faraagha `alaihim darbam bilyameen
ترجمہ (جالندھری)
پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَرَاغَ﴾ مالَ ﴿عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِين﴾ أي: كان يضربُهم بيدِه اليمنى؛ لانها أقوى على العمل من الشِّمال.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے.۱
حواشی
(1) رَاغَ کے معنی ہیں، مَالَ، ذَهَبَ، أَقْبَلَ، یہ سب متقارب المعنی ہیں، ان کی طرف متوجہ ہوئے ضَرْبٌ بِالْيَمِينِ کا مطلب ہے ان کو زور سے مار مار کر توڑ ڈالنا۔