تَنزِيلُ الْكِتَٰبِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن رَّبِّ الْعَٰلَمِينَ ٢
Tanzeelul Kitaabi `laaraiba feehi mir rabbil `aalameen
ترجمہ (جالندھری)
اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَنزِيلُ الْكِتَابِ لاَ رَيْبَ فِيهِ﴾ أي: لا شكَّ في الكتابِ أنه تنزيلٌ ﴿مِن رَّبِّ الْعَالَمِين﴾ لأنه معجزٌ، وإذا تُؤُمِّل وُجِدَ كذلك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلاشبہ اس کتاب کا اتارنا تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے.۱
حواشی
(1) مطلب یہ ہے کہ یہ جھوٹ، جادو، کہانت اور من گھڑت قصے کہانیوں کی کتاب نہیں ہے بلکہ رب العالمین کی طرف سے صحیفہ ہدایت ہے۔