وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْفَتْحُ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ٢٨
Wa yaqooloona mataa haazal fat hu in kuntum saadiqeen
ترجمہ (جالندھری)
اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْفَتْحُ﴾ أي: القضاء والحكم ﴿إِن كُنتُمْ صَادِقِين﴾ في الوعد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگا؟ اگر تم سچے ہو (تو بتلاؤ).۱
حواشی
(1) اس فیصلے (فتح) سے مراد اللہ تعالیٰ کا وہ عذاب ہے جو کفار مکہ نبی (صلى الله عليه وسلم) سے طلب کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اے محمد! (صلى الله عليه وسلم) تیرے اللہ کی مدد تیرے لئے کب آئے گی؟ جس سے تو ہمیں ڈراتا رہتا ہے۔
فی الحال تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ تجھ پر ایمان لانے والے چھپے پھرتے ہیں۔