قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ السجدہ

سورۃ السجدہ آیت ۸ کی تفسیر

Surah Sajdah Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُۥ مِن سُلَٰلَةٍ مِّن مَّآءٍ مَّهِينٍ ٨

Thumma ja`ala naslahoo min sulaalatim mim maaa`immaheen

ترجمہ (جالندھری)

پھر اس کی نسل خلاصے سے (یعنی) حقیر پانی سے پیدا کی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ﴾ ذريَّتَه ﴿مِن سُلاَلَةٍ﴾ من نطفةٍ؛ لأنها تُسلُّ من الإنسانِ ﴿مِّن مَّاء مَّهِين﴾ ضعيفٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر اس کی نسل ایک بے وقعت پانی کے نچوڑ سے چلائی.۱

حواشی

  1. (1) یعنی منی کے قطرے سے۔
    مطلب یہ ہے کہ ایک انسانی جوڑا بنانے کے بعد، اس کی نسل کے لئے ہم نے یہ طریقہ مقرر کر دیا کہ مرد اور عورت آپس میں نکاح کریں، ان کے جنسی ملاپ سے جو قطرۂ آب، عورت کے رحم میں جائے گا، اس سے ہم ایک انسانی پیکر تراش کر باہر بھیجتے رہیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ