وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ ١٠١
Wa laa sadeeqin hameem
ترجمہ (جالندھری)
اور نہ گرم جوش دوست
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ صَدِيقٍ﴾ هو من صدَقَك مودَّتَه ﴿حَمِيم﴾ قريبٍ خاصٍّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست.۱
حواشی
(1) گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیا وصلحا بالخصوص حضرت نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) فرمائیں گے۔
لیکن کافروں اور مشرکوں کے لیے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔