قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۰۵ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 105 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْسَلِينَ ١٠٥

Kazzabat qawmu Noohinil Mursaleen

ترجمہ (جالندھری)

قوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ الْمُرْسَلِين﴾ لأنَّ من كذَّب رسولًا واحدًا، فقد كذَّب جميعَ المرسَلين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

قوم نوح نے بھی نبیوں کو جھٹلایا.۱

حواشی

  1. (1) قوم نوح (عليه السلام) نے اگرچہ صرف اپنے پیغمبر حضرت نوح (عليه السلام) کی تکذیب کی تھی۔
    مگر چونکہ ایک نبی کی تکذیب، تمام نبیوں کی تکذیب کے مترادف اور اس کو مستلزم ہے۔
    اس لیے فرمایا کہ قوم نوح (عليه السلام) نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ