إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ١٠٦
Iz qaala lahum akhoohum Noohun alaa tattaqoon
ترجمہ (جالندھری)
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ﴾ في النَّسب، لا في الدِّين ﴿نُوحٌ أَلاَ تَتَّقُون﴾ اللهَ، فتتركوا عبادةَ غيرِه؟!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جبکہ ان کے بھائی۱ نوح (علیہ السلام) نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں!
حواشی
(1) بھائی اس لیے کہا کہ حضرت نوح (عليه السلام) ان ہی کی قوم کےایک فرد تھے۔