إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ ١٠٧
Innee lakum Rasoolun ameen
ترجمہ (جالندھری)
میں تو تمہارا امانت دار ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِين﴾ على الوحي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.۱
حواشی
(1) یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم و کاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔