فَاتَّقُوا۟ اللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٠٨
Fattaqullaaha wa atee`oon
ترجمہ (جالندھری)
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاتَّقُوا اللَّهَ﴾ بطاعتِه ﴿وَأَطِيعُون﴾ فيما آمرُكم به من الإيمان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہئے اور میری بات ماننی چاہئے.۱
حواشی
(1) یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔